قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کے تیارشدہ پھل کو پھل کی مکھی سے بچانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار کھیرے کے تیارشدہ پھل پر کڑی نظررکھیں کیونکہ درجہ حرارت میں اضافہ کیساتھ ہی پھل کی مکھی تیار شدہ کھیرے کے پھل میں سوراخ کرکے اندر داخل ہونے کے بعد تیزی سے انڈے دیتی ہے جبکہ انڈوں سے نکلنے والی سنڈیاں پھل کا گودا کھاکر اسے تباہ کردیتی ہیں جس سے پکے ہوئے کھیرے کا پھل گل سڑجاتاہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ