لاہور( نمائندہ عکس)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کھلے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ۔ کھلے دودھ کی قیمتوں میں فی کلو 5روپے اور گڑوی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے فی کلو قیمت بڑھ کر135روپے جبکہ گڑوی کی قیمت 160روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب انتظامیہ کی گرفت نہ ہونے کی وجہ سے دودھ کی مختلف علاقوں میں مختلف قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی آئے گی، عمر ایوب
- پنجاب میں مزید بارشیں متوقع ، وزیراعلی کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
- چین کی اولین تر جیح جلد از جلد فلسطین اسرائیل جنگ کا خا تمہ ہے، چینی وزیر خا رجہ
- محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھا ل لیا
- جاپانی عوام کی سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے پانچویں اخراج کے خلاف احتجاجی ریلی