اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری زمینوں پر بنے گالف کلبوں کی مالیت اور حکومتی کرائے پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں 200 گالف کلب اربوں ڈالر کی سرکاری زمین پر بنے ہیں، ایک کلب اورگالف کورس کھربوں کی زمین پر ہے۔انہوں نے کہا کہ کھربوں کی زمین ہیاور حکومت کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ غریب کے گھر اوربستیوں پرحکومت بلڈوزر چلا دیتی ہے، ایسے معاشرے تباہ ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دنیا بھر میں 84کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر
- عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
- سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
- مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
- اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی