لاہور(عکس آن لائن) کوٹ لکھپت کے علاقے گجر کالونی میں نا معلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی اس کی تحقیقات جاری ہیں۔
