ٹرین کی زد

کوٹ لکھپت کے علاقے میں نا معلوم شخص ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق

لاہور(عکس آن لائن) کوٹ لکھپت کے علاقے گجر کالونی میں نا معلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی اس کی تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں