لاش برآمد

لاہور،نواب ٹاؤن کے علاقہ سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ نواب ٹاؤن کے اشفاق چوک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق 35 سالہ نامعلوم شخص حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے اور نشے کی زیادتی کی وجہ سے موت مزید پڑھیں