احسن خان

کوشش ہوتی ہے ڈراموں کے ذریعے دوسروں تک اچھا پیغام پہنچے، احسن خان

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکار احسن خان نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے ڈرامے کے ذریعیاچھا پیغام دوسروں تک پہنچے۔اداکار احسن خان نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی اسکپرٹ پڑھتا ہوں میری کوشش ہوتی ہیکہ اچھا پہلواجاگر کروں۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی اصلاحی کام ہوہم حاضر ہیں، میرے ساتھ میرے ساتھی بھی اچھے کاموں میں شریک ہوتے ہیں، پاکستان میں بہت سے چینل میں بہت سے ڈرامے بن رہے ہیں۔اداکار احسن خان کا مزید کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے ڈرامے کے ذریعے اچھا پیغام دوسروں تک پہنچے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں