شاہد آفریدی

کرونا کے پھیلاؤسے تھیلسمیا کے بچوں پر سب سے زیادہ اثر ہوا ہے، شاہد آفریدی

لاہور(عکس آن لائن ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کوپیش آنے والے مسائل دنیا کے سامنے رکھ دیئے – سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’کرونا کے پھیلاؤ سے تھیلسمیا کے بچوں پر سب سے زیادہ اثر ہوا ہے، 28ہزار یونٹ روازنہ سے 3ہزار یونٹ روزانہ کی کلشن پر آگئی ہے،

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، اقوام متحدہ،ڈاکٹر ظفر مرزا اور وزیر اعظم عمران خان سیدرخواست ہے کہ عوام میں اس بات کی آگاہی پیدا کی جائے کہ کس طرح احتیاط کے ساتھ ان بچوں کا آنے والا کل محفوظ بنایا جا سکے‘‘-

اپنا تبصرہ بھیجیں