بہترین کارکردگی

ڈسکہ،بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ستراہ ندیم اشرف کو تعریفی سند ،نقد انعام سے نوازا گیا

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن) بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ستراہ ندیم اشرف کو تعریفی سند اور

نقد انعام سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ستراہ ندیم اشرف کو

تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا گیاگزشتہ روز منعقدہ تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا

نے بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ستراہ ندیم اشرف کو اپنے ہاتھوں سے تعریفی سند اور نقد کیش انعام بھی دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں