عہد وفا

ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کی کورونا وائرس کی وجہ سے سینما پر نمائش منسوخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کورونا وائرس کی وجہ سے سینما پر نہیں دکھائی جاسکی۔مقامی میڈیا کے مطابق شائقین کو عہد وفا کی آخری قسط کا بہت بے صبری سے انتظار تھا کیونکہ اس ڈرامے کی گزشتہ روز ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش ہونا تھی تاہم پاکستان میں عالمی وباء کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ اور عالمی ادارہ صحت کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتے ہوئے عہد وفا کی سنیما گھروں پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں