بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق رائے کے مطابق 24 واں چین یورپی یونین سربراہ اجلاس 7 دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقاتیں کریں گے۔چینی وزیر اعظم لی چھیانگ، چارلس مشیل اور وان ڈیر لین کے ساتھ مل کر اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف