چینی  وزارت خارجہ

چینی صدر کے خصوصی ایلچی وو وے ہوا ارجنٹائن کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب صدر وو وے ہوا 10 دسمبر کو بیونس آئرس میں ارجنٹائن کے نئے صدر جیویئر مائلی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں