چینی سفارت خانے

چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس پہنچ گئی

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پہنچی۔ ٹیم کے ارکان نے ہنڈوراس پہنچنے کے بعدفوری طور پر سفارت خانے کے قیام کے لئے مختلف تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں