شہبازگل

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

لاہور (نمانئندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ شہبازگل کو سانس لینے میں دشواری اور کھانسی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا اور ایمرجنسی وارڈ میں ان کا علاج جاری ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کچھ روز سے کھانسی اور سانس لینے میں دشواری محسوس کررہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں