زرتاج گل

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل رشوت کے الزام میں19 اپریل کو اینٹی کرپشن طلب

لاہور (عکس آن لائن) اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل کو ٹھیکوں کی مد میں رشوت وصول کرنے کے الزام میں 19 اپریل کو طلب کر لیا۔

اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل کو 19 اپریل کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق زرتاج گل پر ٹھیکوں کی مد میں رشوت وصول کرنےکا الزام ہے، انہیں 10اپریل کو بھی طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں، جس پر انہیں دوبارہ نوٹس بھیجا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں