پیرمحل

پیرمحل سے تعلق رکھنے والے معروف کراٹے ماسٹر و انسٹرکٹرکی نیشنل ماس ریسلنگ کوچنگ اینڈ ریفری کورس میں شرکت

پیر محل(نمائندہ عکس آن لائن ) گجرات میں ہونیوالے 1روزہ نیشنل ماس ریسلنگ کوچنگ اینڈ ریفری کورس میں پیرمحل سے تعلق رکھنے والے معروف کراٹے ماسٹر و انسٹرکٹر تنویر انجم اور عبدالرحمن اشرف نے شرکت کی۔کورس میں شریک شرکاءکو کھیل کی نئی سکلز بارے آگاہی دینے پر صدر ماس ریسلنگ نواب فرقان خاں نے تنویر انجم کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں