فٹبال ٹورنامنٹ

پیرمحل:گورنر پنجاب کے آبائی گاﺅں 331گ ب میں کھیلے جانیوالے سالانہ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

پیرمحل(نمائندہ )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے آبائی گاﺅں 331گ ب میں کھیلے جانیوالے سالانہ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ینگ فارمرز کلب 670/11گ ب اور 330گ ب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ینگ فارمرز فٹبال کلب نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ایک گول سے کامیابی حاصل کرلی۔

جیتنے والی اور رنراپ ٹیموں کے کھلاڑیوں میں چوہدری محمدسرور کے بھانجے رہنماءتحریک انصاف ڈاکٹر کشف ریاض اللہ،چوہدری نجف ریاض اللہ اور چوہدری امجد علی ناز نے انعامات تقسیم کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں