پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2020ء کے تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور (عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2020ء کے تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔امتحان 5مارچ 2021ء سے شروع ہوں گے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں