اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بار پھرم دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔ایک انٹرویو میں جاوید لطیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحریک انصاف کے اراکین ہمارے رابطے میں ہیں۔انہوںنے دعویٰ کیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
- حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
- چین کے حوالے سے تزویراتی تصور کے درست ادراک سے ہی چین امریکہ تعلقات میں حقیقی بہتری آسکتی ہے، میڈ یا رپورٹ
- سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمی بخاری
- توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں6 مئی تک توسیع