گراں فروشی

پرچون سطح پر گراں فروشی کے ذریعے خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

لاہور(عکس آن لائن)قیمتیں کنٹرول کرنے والے اداروں کی غفلت کے باعث دکانداروں نے پرچون سطح پر گراں فروشی کے ذریعے خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رکھا ،حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں پھل اور سبزیاں سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت ہوئے ۔

پرچون سطح پر آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول سرکار قیمت60کی بجائے70سے75 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا،آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم55کی بجائے60سے65،پیاز درجہ اول60کی بجائے80،پیاز درجہ دوم55کی بجائے65سے70،پیاز درجہ سوم44کی بجائے55سے60،ٹماٹر درجہ اول60کی بجائے70سے80،ٹماٹر درجہ دوم55کی بجائے60،

ٹماٹر درجہ سوم47کی بجائے50،لہسن دیسی180کی بجائے220،لہسن چائنہ330کی بجائے360سے370،ادرک تھائی لینڈ650کی بجائے760سے780،کھیرا دیسی90کی بجائے100،کھیرا فارمی53کی بجائے60،میتھی115کی بجائے130،بینگن64کی بجائے70،بندگوبھی47کی بجائے50سے55،پھول گوبھی85کی بجائے100،شملہ مرچ70کی بجائے80سے90،بھنڈی180کی بجائے210سے220،شلجم50،اروی150کی بجائے180،مٹر180کی بجائے220،کریلا85کی بجائے100سے120،سبز مرچ اول105کی بجائے120سے130،

گھیا کدو64کی بجائے70سے75،مونگرے200کی بجائے240،لیموں دیسی420کی بجائے560سے580،لیموں چائنہ220کی بجائے260،ٹینڈے دیسی سفید188کی بجائے200،ٹینڈے دیسی کالے210کی بجائے240،پالک فارمی47کی بجائے50،گھیا توری90کی بجائے120،چھولیا40کی بجائے60،گاجر چائنہ74کی بجائے80،حلوہ کدو37کی بجائے40جبکہ کچنار250کی بجائے300سے320روپے کلو تک فروخت کی گئی ۔

پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول320کی بجائے420سے440،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم185کی بجائے260سے280،سیب امری درجہ اول210کی بجائے250سے260،سیب کالا کولو میدانی درجہ اول185کی بجائے220،سیب سفید اول145کی بجائے170سے180،کیلا سپیشل درجن350کی بجائے480سے500،کیلا درجہ اول درجن255کی بجائے330سے340،کیلا درجہ دوم درجن170کی بجائے200سے220،

کیلا درجہ سوم درجن 110کی بجائے150سے160،امرود175کی بجائے230سے240،کنو سپیشل درجن400کی بجائے580سے600،کنو درجہ اول درجن235کی بجائے280سے300،کنو درجہ دوم درجن135کی بجائے180سے190،اسٹابر اول200کی بجائے230سے240،اسٹابری دوم110کی بجائے130سے140،خربوزہ سفید80کی بجائے100،خربوزہ درجہ اول100کی بجائے120،خربوزہ درجہ دوم80کی بجائے90سے100،تربوز35کی بجائے40سے45جبکہ کھجور ایرانی465کی بجائے580سے600روپے کلو تک فروخت ہوئی ۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں