پروفیسر قاضی اسرار احمد

پروفیسر قاضی اسرار احمد کے صاحبزادے قاضی مفیث احمد عون رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

دھیروال/ سرگودھا(نما ئندہ عکس آن لائن)پروفیسر قاضی اسرار احمد کے صاحبزادے قاضی مفیث احمد عون رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

دعوت ولیمہ کی تقریب گذشتہ روز اُن کی رہائش گاہ ملکوالا میں منعقد ہوئی۔ دعوت ولیمہ میں ضلع بھر کی سیاسی ‘ سماجی‘ مذہبی‘ صحافتی‘ تجارتی شخصیات و رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ایم پی اے غلام علی اصغر خان لاہڑی‘ ایم پی اے چوہدری افتخار حسین گوندل‘ قاضی غلام قادر جام‘ ملک سیف الرحمن ونی‘ رانا شکیل انجم ایڈووکیٹ‘ چوہدری امجد عباس ایڈووکیٹ‘ ملک محمد اشفاق ونی‘ رانا محمد مقبول حسین‘ سردار خالد خان بلوچ‘ راؤ اسلم فراز‘ ملک غلام عباس اعوان‘ پیر سید امیر حسین شاہ بخاری‘ خواجہ محمد شعبان ‘ ملک محمد مسعود لنگاہ‘ رانا عیسیٰ بیانی‘ ملک وسیم طارق لنگاہ‘ رانا محمد فاروق‘ خالد جاوید حسرت‘ محمد اقبال ندیم‘ ملک غلام سبیر جوئیہ‘ مہر محمد اقبال آرائیں‘ منظر عباس میکن‘ ارشد ارشی و دیگر نے بھی شرکت کی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب ساہیوال کی بے مثال تقریب ثابت ہوئی۔مہمانوں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر قاضی مفیث احمد عون کو دلی مبارکباد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں