عطا تارڑ

پرامن اور شفاف الیکشن حکومت پنجاب کی ذمے داری ہے،عطا تارڑ

لودھراں (نمائندہ عکس)وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اسلحے سے لیس غنڈوں کا جتھہ لودھراں پہنچ چکا ہے اور شبلی فراز ان غنڈوں کی پشت پناہی کے لیے لودھراں میں ہی موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرامن اور شفاف الیکشن حکومت پنجاب کی ذمے داری ہے، ان غنڈوں کی گرفتاری کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، شبلی فراز ان غنڈوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں