فواد چودھری

پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر عمران خان ہے، فوادچوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے ہے کہ پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر عمران خان ہے،

سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے جاری کردہ ٹویٹ پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے لکھا کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چا ہتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلی کا، مقصد صرف کیسز سے نجات ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان اپوزیشن والےسارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں