سوات میں جلسہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کل سوات میں جلسہ منعقد کرے گی

سوات (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام صاحب کی میزبانی میں کل جمعہ مورخہ 13 نومبر2020 کو دوپہر 2 بجے سوات میں جلسہ ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) قائدمحمد نوازشریف وڈیو لنک کے ذریعے خطاب فرمائیں گے۔ پارٹی کی نائب صدر مریم نوازشریف اور پارٹی کے دیگر مرکزی قائدین بھی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں