اداکار نعمان اعجاز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو جاگنے کی ضرورت ہے، اداکار نعمان اعجاز

اسلام آباد (عکس آن لائن) معروف اداکار نعمان اعجازکا کہنا ہے کہ انڈسٹری کو جاگنے کی ضرورت ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارنعمان اعجازنے انسٹاگرام کے لائیوسیشن کے دوران کہا ،

کہ پہلے کے ڈراموں میں چاروں صوبوں کی ثقافت، روایتوں، رسم ورواج کو عکسبند کیا جاتا تھا.

جن کو دیکھ کرلوگ بہت سی نئی معلومات بھی حاصل کیا کرتے تھے۔

اداکارنے غصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم جتنی منفی چیزیں اپنی عوام کو دکھائیں گے.

وہ اپنی زندگیوں میں وہی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں