حماس سربراہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے مطالبات پر قائم ہیں، حماس سربراہ

بیروت (عکس آن لائن)حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پر معاہدے کیلئے ہم اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

جیک سلیوان

اسرائیل کے رفح پر فوجی آپریشن اور حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے اسرائیل کے رفح میں فوجی آپریشن اور فضائی حملوں کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

غزہ میں عارضی بندرگاہ کی تعمیر میں وقت لگے گا،برطانیہ

لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ امریکی قیادت میں غزہ کی پٹی تک امداد پہنچانے کے لیے ایک عارضی بندرگاہ بنانے کے منصوبے میں وقت لگے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے بات چیت مزید پڑھیں

اسرائیل

حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی کیلئے بات چیت جاری ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی کیلئے بات چیت جاری ہے۔ پریس کانفرس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ قطری وزیراعظم سے مزید پڑھیں

چینی صدر

عراق اور چین کے مابین سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے انٹری ویزا سے استثنیٰ کے معاہدے کی منظوری

بغداد(عکس آن لائن)عراقی قومی اسمبلی نے چین کے ساتھ سفارتی اور سروس پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے انٹری ویزا سے استثنیٰ کے معاہدے کی منظوری دی۔ معاہدے کے مسودے پر چین اور عراق نے 6 جون 2022 کو باضابطہ طور مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا، برطانوی وزیراعظم

لندن(( عکس آن لائن))برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہیکہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں،کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے مزید پڑھیں

خرم دستگیر

آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ عمران خان نے کیا تھا، خرم دستگیر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ معاہدہ عمران خان نے اپریل 2019 میں کیا تھا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ آئی ایم مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

زبانی معاہد ے کے وقت گواہوں کاموجودہونالازمی ہے، گواہوں کے بغیر زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

ملتان (نمائندہ عکس) لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نےزبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑا قانونی نکتہ طے کر تے ہوئے کہا ہے کہ زبانی معاہد ے کے وقت گواہوں کاموجودہونالازمی ہے، گواہوں کے بغیر زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت مزید پڑھیں