ویک اینڈ

ویک اینڈ کی چھٹی شوہر کے ساتھ ہی گزارنا پسند ،اداکارہ حنا الطاف

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حنا الطاف نے کہاکہ انہیں ویک اینڈ کی چھٹی اپنے میکے کے بجائے،

اپنے شوہر کے ساتھ گزارنا پسند ہے۔ انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ،

کہ انہیں جب اپنے کام سے چھٹی ہوتی ہے تو ان کی پہلی ترجیح ان کے شوہر اداکار آغا علی خاں کے

ساتھ اپنا وقت بتانا ہے ۔ حنا الطاف نئے ڈرامہ سیریل ’’بندھے اک ڈروسے‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں،

ان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں