وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ،واقعے کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن):وزیر اعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں