وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں