وزیراعظم عمران خان کی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملاقات

اسلام آباد(عکس آن لائن)
وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، وزیراعظم عمران خان کی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملاقات علامیہ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں