نور بخاری

نور بخاری نے ہیر آئل کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ شیئر کردیا

کراچی (عکس آن لائن) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی سابق اداکارہ نور بخاری نے اپنے ہیئر آئل کے آرڈر کیلئے فیک اکاؤنٹ کا استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا۔انہوں نے اپنے ہیر آئل کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کا ایک سکرین شوٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے بلکہ ایک فیک اکاؤنٹ ہے۔

نور بخاری نے ساتھ پیغام میں لکھا کہ یہ ہیئر آئل منگوانے کیلئے میرے اصل اکاؤنٹ پر میسج کریں۔سابق اداکارہ نے پیغام کیساتھ اپنے اصل اکاؤنٹ کو بھی مینشن کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں