موٹر سائیکل میں

ننکانہ ریلوے روڈ نزد لاہور موڑاچانک موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو1122نے قابو پا لیا

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن) وار برٹن کا رہائشی مبشرکسی کام کے سلسلہ میں ننکانہ آیاتو ریلوے روڈ نزد لاہور موڑاچانک اس کی موٹر سائیکل کو آ گ لگ گئی آگ لگنے کی اطلاع پا کر ریسکیو1122کا عملہ بروقت وہاں پہنچا اور فائر ایکسٹنگوشر ڈرائی کیمیکل پاﺅڈر کی مدد سے فوری آ گ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان سے بچا لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں