دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما دوسرے اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔وں ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے، افغانستان کے مجیب الرحمان دوسرے اور پاکستان کے محمد عامر نویں نمبر پر موجود ہیں۔آل رائونڈرز کی فہرست میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،عارف علوی
- وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں’ عظمیٰ بخاری
- خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
- تحریک انصاف اور عمران خان ایک حقیقت ہیں، رانا ثنااللہ
- تاجر برادری کاملکی معاشی وسماجی ترقی میں کردار بہت اہم ہے،یوسف رضاگیلانی