مونگ پھلی

مونگ پھلی کی کاشت آج سے شروع کردیں، ماہرین زراعت

احمدیار(عکس آن لائن ) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مونگ پھلی کی کاشت آج 15مارچ بروز اتوارسے شروع کردیں اوریہ عمل 25 مئی تک مکمل کیاجاسکتا ہے تاہم موزوں ترین کاشت کا وقت وسط مارچ سے لے کر 30 اپریل تک ہے

انہوں نے مزید کہا کہ مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقدآور فصل ہے خاص طور پر پوٹھوہار میں موسم خریف کی کوئی بھی ایسی فصل نہیں جومونگ پھلی کے مقابلے میں نقدآمدنی دیتی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں