عالمی مارکیٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی بڑی کمی

کراچی (عکس آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار100 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ83 ہزار 556روپے کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں