اسٹیٹ بینک

معروف بینکار نور احمد نے اسٹیٹ بینک کے ترجمان مقرر

کراچی(عکس آن لائن)معروف بینکار نور احمد کو ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترجمان مقررکردیاگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار ہیں جو معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی کے فیلڈز میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق نور احمد اپنے عہدے کا باضابطہ چارج 8نومبر 2023 کو لیں گے جبکہ ا سٹیٹ بینک کی پالیسیوں اور اقدامات کے موثر ابلاغ کے لیے میڈیا کیساتھ مصروف کار رہنے کیلئے پرامید ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں