مریم نواز

مریم نواز کل آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کل (پیر) کو آزاد کشمیر ( باغ )میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ مسلم لیگ(ن) کی مقامی تنظیم کی جانب سے جلسے کے لئے تیاریوں کوحتمی شکل دیدی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں