ممبئی

مبئی میں کورونا ٹیسٹ سے انکار جرم تصور کیا جائے گا،حکومت کااعلان

ممبئی(عکس آن لائن)بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعلان میں کہاگیاکہ کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں