غیرملکی سرمایہ

مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلامیے میں کہا ہے کہ مستقبل کے پالیسی ریٹ پر پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرنے کا قانونی ادارہ ہے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 14 ستمبر کو ہے جس میں شرح سود پر فیصلہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں