شیخ رشید احمد

”مال اپوزیشن کا کھاﺅ اور ساتھ عمران خان کا دو “، شیخ رشید نے منحرف ارکان کوپارٹی میں واپس آنے کا راستہ بتا دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)”مال اپوزیشن کا کھاو اور ساتھ عمران خان کا دو “وزیر داخلہ شیخ رشید نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کوپارٹی میں واپس آنے کا راستہ بتا دیا، اتوار کو وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر پارٹی میں واپس آ جائیں ، اگر انہوں نے اپوزیشن سے کچھ لین دین بھی کیا ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،شیخ رشید نے کہا کہ ”مال اپوزیشن کا کھاو اور ساتھ عمران خان کا دو “۔

اپنا تبصرہ بھیجیں