ادارہ برائے شماریات پاکستان

مئی کے دوران نیٹ ویئرز کی برآمدات میں 90 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران نیٹ ویئرز کی برآمدات میں 90.87 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران برآمدات کا

حجم 29 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اپریل 2020ء کے دوران 15.2 ارب روپے کی برآمدات کی گئی تھیں۔

اس طرح اپریل 2020ء کے مقابلہ میں مئی 2020ء کے دوران نیٹ وئیرز کی ملکی برآمدات میں 13.8

ارب روپے یعنی 90.87 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں