لیلیٰ زبیری

لیلیٰ زبیری نے شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر لی’ ذرائع

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے طویل عرصے کے بعد شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق لیلیٰ زبیری نے آج کل ٹی وی ڈراموں سے وقفہ لے لیا ہے ۔

لیلیٰ زبیری کا کہنا ہے کہ میں ایک مدت سے ٹی وی پر کام کر رہی ہوں اس لئے ا ب تھوڑا بریک لیا ہے ۔ جب مناسب سمجھوں گی دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دوں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں