شبیر گجر

لاہور، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار

لاہور(عکس آن لائن) ویلینشا ٹاون سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس شبیر گجر کو ویلنشیا ٹاون سے گرفتار کرکے روانہ ہوگئی، شبیر گجر کو حفاظتی طور پر پولیس نے تحویل میں لیا ہے۔

ترجمان شبیر گجر کا کہنا ہے کہ شبیر گجر کے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ لڑائی جھگڑا ہوا۔پولیس کے مطابق شبیرگجرکونقص امن کے خدشات اورمقدمات میں نامزدگی پر حراست میں لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں