قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی کا اجلاس کل پیر کو سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن):قومی اسمبلی کا اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعد کل پیر کو سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں سہ پہر 4 بجے ہوگا۔اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔ جمعہ کو ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئندہ اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں