عثمان بزدار

قدرتی آفات میں عوام کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمےداری ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نقصان کے ازالے اور ریلیف کے لیے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو فعال کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچا کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کےاستعمال سے قدرتی آفات کے نقصان کو کم کیا جاسکتا ہے ۔

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ نقصان کے ازالے اور ریلیف کے لیے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو فعال کیا، قدرتی آفات میں عوام کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمے داری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں