فیصل آباد

فیصل آباد ستیا نہ روڈپر ہائی ایس وین کی رکشہ کو ٹکر

فیصل آباد (نمائندہ عکس آن لائن )فیصل آباد ستیا نہ روڈپر ہائی ایس وین کی رکشہ کو ٹکر1جاں بحق 3زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیل کے مطا بق ستیا نہ روڈ پر ہا ئی ایس وین کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر حادثہ کے نتیجہ میں 50سالہ نا معلوم شخص شدید زخمی ہو نے کے بعد موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 40سالہ انور شاہ 40سالہ وریام اور 40سالہ انور شدید زخمی ہو گئے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے جاں بحق ہو نے والے کی نعش قبضہ میں لیکر کاروا ئی کا آغاز کر دیا حادثہ کا مرتکب وین ڈرا ئیور موقہ سے فرار ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں