مرتضیٰ سولنگی

فلسطین پر پاکستان کا موقف مستقل اور واضح ہے جیسا وزیراعظم نے بیان کیا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ فلسطین پر پاکستان کا موقف مستقل اور واضح ہے جیسا کہ وزیراعظم نے بیان کیا ہے۔

جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے وزیراعظم کے ای سی او اجلاس میں خطاب کی ویڈیو اپ لوڈ کی اور کہا کہ فلسطین پر پاکستان کا موقف مستقل اور واضح ہے جیسا کہ وزیراعظم نے بیان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں