سعودی وزیرخارجہ

غزہ میں راہداریاں کھولنے کی ضرورت ہے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(عکس آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ میں بچوں، خواتین اور شہریوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے فوری انسانی راہداریوں کو محفوظ بنانے کی اہمیت پر زور دیاہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں عام شہریوں کے خلاف اسرائیلی افواج کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزیوں کے خلاف کھڑی ہو جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں