پہلے ڈاکے کی FIR

غریبوں کے حق پر پہلے ڈاکے کی FIR درج

فیصل آباد (عکس آن لائن) غریبوں کے حق پر پہلے ڈاکے کی FIR فیصل آباد میں درج کر دی گئی. فیصل آباد NA09 کے کوارڈنیٹر ساجد حسین کموکا احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والے 5 لاکھ روپے کی دیہاڑی لگا گئے. جناب کہتے ہیں جیب کٹی گئی اے!!

احساس کفالت پروگرام
احساس کفالت پروگرام

اپنا تبصرہ بھیجیں