لاہور ہائیکورٹ

پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کو ہڑتالوں کے کلچر کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کے تحریری فیصلہ میں لکھا ہے کہ پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں سماعت کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں سماعت کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈی سی لاہور کو بھجوا دی گئی

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی۔ جسٹس شجاعت علی نے پی ٹی آئی کے ندیم الطاف اور محمد خان مدنی کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( عکس آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوائزم پینل نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور(عکس آن لائن) سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کاکمسن بچے کی دستاویزات تبدیل کر کے بیرونِ ملک لے کر جانے کے معاملے پر وزیر خارجہ پر اظہارِ ناراضی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے باپ کی جانب سے کمسن بچے کی دستاویزات تبدیل کر کے بیرونِ ملک لے کر جانے کے معاملے پر ماں کی درخواست پر سماعت کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار پر اظہارِ ناراضی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چودھری مزید پڑھیں